بلوچستان کے بیشتر اضلاع میںموسم گرم، تربت میں 45 سینٹی گریڈ ریکارڈ

کوئٹہ(یو این اے )صوبہ کے بیشتر اضلاع میںموسم گرم اور مرطوب رہے گا ژوب ،بارکھان،کوہلو،سبی،ڈیرہ بگٹی،جھل مگسی ،لورالائی،خضدار،آوران گوادر ،لسبیلہ،اور گردونواح میں چند مقامات پر ..مزید پڑھیں