شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں فائرنگ کا تبادلہ، دو مشتبہ افراد ہلاک، کیپٹن جاں بحق

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں دو مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے۔ فوج ..مزید پڑھیں