پاکستان کے تعلیمی اداروں میں بلوچ طلبہ متعصبانہ رویوں کا شکار ہو رہے ہیں، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

لاہور (انتخاب نیوز) پنجاب یونیورسٹی میں بلوچ طالبعلموں پر تشدد، طلبہ کی تعلیمی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کے مترادف ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ..مزید پڑھیں