ساحل پر ٹرالر مافیا، بارڈر پر بھتہ گیری، چیک پوسٹوں پر لوگوں کی تذلیل بند کی جائے، جماعت اسلامی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ گوادر دھرنے سے فی الفور بامقصدمذاکرات کرکے وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے گوادرڈویژن کے ..مزید پڑھیں