سیکرٹری خوراک بلوچستان نے کام سنبھالا تو محکمے کا کوئی ملازم کام نہیں کریگا، سول سیکرٹریٹ آفیسرز یونین

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر عبدالمالک کاکڑ نے سیکرٹری خوراک کی تعیناتی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے ..مزید پڑھیں