خضدار، دو افراد کو اغوا کرنے کی کوشش،لیویز اور اغوا کاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،ایک مغوی اور ایک اغواکار ہلاک

خضدار (نمائندہ انتخاب)لیویز اور اغوا کاروں کے درمیان مقابلہ، ایک اغوا کارمارا گیا، اغواکاروں نے ایک مغوی کو قتل اور دوسرے کو زخمی کردیا، آمدہ ..مزید پڑھیں