کراچی،گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر نواجوان کی خودسوزی

کراچی(انتخاب نیوز) لیاقت آباد میں گھریلو جھگڑے اور بیروزگاری سے تنگ نوجوان نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔
تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے ایک نوجوان نے گھریلو جھگڑوں اور بیروزگاری سے تنگ آکر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی خودسوزی نوجوان نے موبائل فون سامنے رکھ کر وڈیو ریکارڈنگ پر لگا دیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں