انٹرنیٹ کی سہولت محدود ہونے کی وجہ سے آن لائن کلاسز سے استفادہ نہیں کرسکے ہیں ،عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں جام کمال کا اظہار خیال

کوئٹہ:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بذریعہ وڈیو لنک شرکت کی، اجلاس میں ملک ..مزید پڑھیں