مفتی منیب الرحمن کو فارغ اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کافیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا،موجودہ چیئرمین اور ارکان کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیاربنانے کافیصلہ کرلیا ہے ، ذرائع کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کوختم کر کے دوبارہ تشکیل دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق موجودہ چیئرمین اور ارکان کو بھی تبدیل کیا جائے گا ، بعض موجودہ اورنئے مذہبی علما کو کمیٹی میں شامل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق رویت ہلال سے متعلق نئی قانون سازی وزارت مذہبی امور نے مکمل

اپنا تبصرہ بھیجیں