آپریشن،اغوا،تشدد اور تذلیل،بلوچستان کے حالات کو مزید خراب کئے جارہے ہیں،نواب اسلم
کوئٹہ:سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آپریشن، اغوا، تشدد، تذلیل، بلوچ، پشتون اور سندھیوں کے قتل عام سے پہلے ہی بدترین صورتحال ہے اب مزید حالات کو خراب کئے جا رہے ہیں فیڈریشن کو بچانے کیلئے سیاسی بات چیت کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔
Load/Hide Comments


