محکمہ زرعی انجینئرنگ کوہلو کی مبینہ کرپشن بے نقاب، جعلی رسیدوں سے لاکھوں روپے کی خردبرد کا انکشاف

کوہلو(نیوز ڈیسک)محکمہ زرعی انجینئرنگ کوہلو میں زمینداروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، محکمہ نہ صرف زمینداروں کو زرعی زمینوں ..مزید پڑھیں