کچھی میں لہڑی ابڑو قبائل کے تنازعہ کافیصلہ خوش آئند،پرنس آغا عمرسمیت تمام ثالثین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، سردار سخی جان سمالانی

سوراب(صباح نیوز)کچھی میں لہڑی ابڑو قبائل کے مابین تنازعہ کافیصلہ خوش آئندہے پرنس آغاعمرجان احمدزئی سمیت تمام ثالثین کومبارکباد پیش کرتے ہیں کہ جنھوں نے ..مزید پڑھیں