بی این پی کا عبدالولی کاکڑ کی جگہ ساجد ترین کو سینئر نائب صدر، نذیر بلوچ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نامزد

کوئٹہ (پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ اور مرکزی جوائنٹ سیکرٹری بہاڑ جمیل دشتی کے استعفوں کے بعد مذکورہ خالی عہدوں کیلئے پارٹی کے مرکزی صدر نے مرکزی رہنماءساجد ترین ایڈووکیٹ کو سینئر نائب صدر اور پارٹی کے مرکزی کمیٹی رہنماءنذیر بلوچ کو مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نامزد کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں