بلوچستان کی پارٹیاں ایک دوسرے پرالزامات لگانے کے بجائے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچز کے مقابلے کریں، ہدایت الرحمان

کوئٹہ (آن لائن) امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ قانونی تجارت کیلئے بارڈرزکھلوانے،جبری گمشدگی،لاپتہ افرادکی بازیابی،سیکورٹی فورسز رویہ ..مزید پڑھیں