پنجگور کے دیہی علاقوں میں لوگوں کو شناختی کارڈ بنانے میں مشکلات ،نادرا رجسٹریشن وین کی سہولت دی جائے ،عوامی حلقے

پنجگور:پنجگور کے دیہی علاقوں کے لوگوں کو شناختی کارڈ بنانے میں مشکلات کا سامنا نادرا رجسٹریشن وین کی سہولت دی جائے علاقے کے عوامی حلقوں ..مزید پڑھیں