ایس بی کے بھرتیاں، کمشنر قلات اور ڈی سی خضدار جعلی لوکلزکی تحقیقات کریں ،گریشہ میں جعلی لوکل ہولڈرز کی تعیناتی قبول نہیں، اہلیان گریشہ

گریشہ(انتخاب نیوز)گریشہ کے قبائلی اور سماجی رہنماوں چئیرمین یونین کونسل گونی گریشہ ریاض تاج ساجدی، نعیم ساجدی ، یار جان ساجدی ، زاہد ساجدی ،واحد بلوچ ..مزید پڑھیں