آواران دھماکہ، وحشت کی فضاء پیدا کرنے والے صوبے کے دشمن ہیں ، ایسے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، قدوس بزنجو

کوئٹہ(انتخاب نیوز)وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے آواران بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 7افراد کے زخمی ..مزید پڑھیں