ہم نے دوحہ معاہدے پر پاکستان نہیں امریکا کے ساتھ دستخط کیے، پاکستان ٹی ٹی پی کیخلاف ثبوت دے ، افغانستان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئےافغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے برطانوی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا ..مزید پڑھیں