شام کو مشرقِ وسطیٰ کا افغانستان نہیں بنانا چاہتے، افغان حکومت قبائلی معاشرے کے حکمران ، شام کے نئے حکمران ملکی ثقافت اور تاریخ کا احترام کریں گے، ابو محمد الجولانی

شام کے سابق صدر کوشکست دینے والے سربراہ تحریرالشام احمد الشرع (ابو محمد الجولانی ) نے کہا ہے کہ شام اسرائیل کیلئےخطرہ نہیں بنے گا۔سربراہ ..مزید پڑھیں