معاونین خصوصی تقرری کیس، بلوچستان حکومت کی ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور، فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (انتخاب نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے قانون سے متعلق کیس میں بلوچستان حکومت کی ..مزید پڑھیں