Skip to content
بدھ , 14 اکتوبر , 2026ء
  • انتخاب کی خبر
  • آج کا اخبار
    • حب
    • کوئٹہ
    • کراچی
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • کالم
  • بلاگ
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • حکومتی اشتہارات اور ٹینڈرز
اہم خبریں
بارکھان میں دوبھائیوں کوبی ایل اے نے اٹھایا تھا، کس بنیاد پر ان غریب کسانوں کو شہید کیا گیا؟ عبدالرحمان کھیتران قلات بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ نوجوان جاںبحق ڈیرہ بگٹی میں 80کلو گرام وزنی دھماکہ خیزمواد ناکارہ بناکر قبضے میں لے لیا، پولیس ڈیرہ بگٹی بروقت طبی سہولیات نہ ملنے کے باعث دوران زچگی خاتون جاںبحق کوئٹہ،سوناخان چوک پر ایمبولینس سے 60 کلو چرس برآمد پسنی میں اسکول ٹیچر کی گولیوں سے چھلنی نعش برآمد کوئٹہ سے زاہدان کے لیے ایران ایئر کی پروازیں بحال، 80 مسافر زاہدان روانہ بلوچستان میں گورننس اور عوامی خدمات کی بہتری کے لیے تمام سرکاری محکموں کی تنظیم نو اور اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا ہے ، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے تمام اضلاع میں جلد ریونیو نظام کی ڈیجیٹلائزیشن شروع کی جائے گی، عوام کو دفتری چکروں سے نجات ملے گی، عاصم کرد گیلو وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبہ امن، ترقی اور خوشحالی کی نئی منزلوں کی جانب گامزن ہے، بابر یوسفزئی بلوچستان میں نیٹ ورک کوریج اور انٹرنیٹ سروسز کی بہتری وقت کی اہم ضرورت ہے، جمال رئیسانی لورالائی میں 10 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ،ملزم کو گرفتارکرلیا ، ڈی ایس پی لورالائی بارکھان میں آٹھ روز قبل اغواءکیے گئے دو سگے بھائی قتل، لاشیں برآمد ایم این اے پھلین بلوچ کی تجاویز پر نادار کا آبسر، شاہی تمپ اور کلگ جبکہ پنجگور میں دو نئے مراکز کھولنے کی یقین دہانی پنجگور میں کھجور اور زیتون کے مختلف اقسام کی نمائش

ای-اخبار

انتخاب کے کالم

  • تعلیمی بحران ,تحریر شاہد علی بخش
  • موجودہ نظام پر ضرب کاری
  • کشمیر کے انتخابات

تازہ ترین

  • بارکھان میں دوبھائیوں کوبی ایل اے نے اٹھایا تھا، کس بنیاد پر ان غریب کسانوں کو شہید کیا گیا؟ عبدالرحمان کھیتران
  • قلات بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ نوجوان جاںبحق
  • ڈیرہ بگٹی میں 80کلو گرام وزنی دھماکہ خیزمواد ناکارہ بناکر قبضے میں لے لیا، پولیس
  • Advt
  • Advt
  • ڈیرہ بگٹی بروقت طبی سہولیات نہ ملنے کے باعث دوران زچگی خاتون جاںبحق
  • ایک شخص افغانستان میں بیٹھ کرخیبرپختونخوا حکومت چلارہا ہو تو پھر اس طرح تو ہوتا ہے، خواجہ آصف
  • اب ہماری پالیسی قندھار، جلال آباد، کابل سے نہیں اسلام آباد سے آئے گی، گورنرفیصل کریم کنڈی
  • سینیٹ و قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی
  • کوئٹہ،سوناخان چوک پر ایمبولینس سے 60 کلو چرس برآمد

کیٹا گری: اہم خبریں

پسنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2ریکارڈ

جون 14, 2025جون 14, 2025

پسنی (نامہ نگار) پسنی شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز ..مزید پڑھیں

پاکستان بھر کے 47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، بلوچستان میں 6 رپورٹ

جون 14, 2025جون 14, 2025

کراچی (انتخاب نیوز) ملک بھر کے47 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق مئی میں 116 ماحولیاتی نمونے ..مزید پڑھیں

اسرائیل کے ایران پر تازہ حملے، دو جنرلز، 3 جوہری سائنسدان، 65 شہری جاں بحق، اصفہان میں ایٹمی تنصیبات تباہ

جون 14, 2025جون 14, 2025

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے اپنی ایئرفورس کو ایران پر حملے کی مکمل آزادی دے دی، ایران کی جانب سے گزشتہ رات سے اب تک ..مزید پڑھیں

وعدہ صادق سوئم، ایرانی میزائل حملوں میں 5 اسرائیلی شہری ہلاک، 170 سے زائد زخمی، متعدد عمارتیں تباہ

جون 14, 2025جون 14, 2025

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے جوابی کارروائی وعدہ صادق سوئم کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل کے مختلف مقامات پر میزائل حملے کردیے، گزشتہ رات سے ..مزید پڑھیں

دریائے کنہار میں ڈوبنے والے پشین کے رہائشی کی لاش چوتھے روز بھی نہ مل سکی، غوطہ خور ٹیم کا آپریشن جاری

جون 14, 2025جون 14, 2025

مانسہرہ (ویب ڈیسک) پشین کے سیاح کا ڈوبنے کا واقعہ۔ لوہار بانڈہ کے مقام پر دریاے کنہار میں 4 روز قبل رمضان ولد تیمور ڈوب ..مزید پڑھیں

ایران کا جوابی  حملہ، اسرائیل کے مختلف مقامات پر میزائل حملے

جون 14, 2025جون 14, 2025

ایران نے جوابی کارروائی ’وعده صادق 3‘ کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل کے مختلف مقامات پر میزائل حملے کر دیے، جس کے بعد تل ابیب ..مزید پڑھیں

غزہ کی جانب مارچ، مصر میں سیکڑوں افراد گرفتار، موبائل فونز ضبط کرلیے گئے، آنیوالوں کی کڑی نگرانی

جون 12, 2025جون 12, 2025

قارہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصری حکام نے غزہ کی جانب عالمی مارچ سے قبل 200 سے زائد فلسطین حامی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ..مزید پڑھیں

بھارت، ایئر انڈیا کا طیارہ ہاسٹل کی عمارت پر گر کر تباہ، 120 مسافروں کے مرنے کی تصدیق، متعدد زخمی

جون 12, 2025جون 12, 2025

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست گجرات میں احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب برطانیہ کے شہر لندن جانیوالا ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ ڈاکٹرز کے ..مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر بندش، تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالر سے کم ہوکر ایک ارب ڈالر رہ گیا

جون 11, 2025جون 11, 2025

پشاور (انتخاب نیوز) تجارتی پالیسوں میں تسلسل نہ ہونے اور پاک افغان بارڈر کی بندش سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ڈھائی ارب ..مزید پڑھیں

ٹیکسز کا نفاذ نہیں کرسکے تو 5 سو ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگانا پڑیں گے، وزیر خزانہ

جون 11, 2025جون 11, 2025

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکسز کے نفاذ کے لیے قانون سازی نہ ہونے پر منی بجٹ لانے کا عندیہ ..مزید پڑھیں

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 51
  • 52
  • 53
  • 54
  • 55
  • 56
  • 57
  • …
  • 721
  • 722
  • 723
  • ←

ای-اخبار

انتخاب کے کالم

  • تعلیمی بحران ,تحریر شاہد علی بخش
  • موجودہ نظام پر ضرب کاری
  • کشمیر کے انتخابات

تازہ ترین

  • بارکھان میں دوبھائیوں کوبی ایل اے نے اٹھایا تھا، کس بنیاد پر ان غریب کسانوں کو شہید کیا گیا؟ عبدالرحمان کھیتران
  • قلات بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ نوجوان جاںبحق
  • ڈیرہ بگٹی میں 80کلو گرام وزنی دھماکہ خیزمواد ناکارہ بناکر قبضے میں لے لیا، پولیس
  • Advt
  • Advt
  • ڈیرہ بگٹی بروقت طبی سہولیات نہ ملنے کے باعث دوران زچگی خاتون جاںبحق
  • ایک شخص افغانستان میں بیٹھ کرخیبرپختونخوا حکومت چلارہا ہو تو پھر اس طرح تو ہوتا ہے، خواجہ آصف
  • اب ہماری پالیسی قندھار، جلال آباد، کابل سے نہیں اسلام آباد سے آئے گی، گورنرفیصل کریم کنڈی
  • سینیٹ و قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی
  • کوئٹہ،سوناخان چوک پر ایمبولینس سے 60 کلو چرس برآمد
  • adv
  • E-NEWS
  • آج کا اخبار
  • انتخاب کی خبریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

Copyright © © 2020 INTEKHAB NEWS All Rights of Publications are Reserved by INTEKHAB GROUP.

Situs Toto Toto Slot Bandar Togel Togel Online

error: Content is protected !!