تربت، زراعت کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت (نمائندہ انتخاب) پولیس ذرائع کے مطابق زراعت کالونی تربت میں شاہان ولد ماسٹر سعید اپنی پرچون کی دکان میں بیٹھے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے آن پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوگئے ، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں