ایران سے مذاکرات کے دوران امریکا فوجی بیڑہ متحرک، بحیرہ عرب میں آپریشنل تیاریوں کی مشقیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کے دوران بحیرہ عرب میں اپنے فوجی بیڑے کو متحرک کر کے طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق طیارہ بردار جہاز ”یو ایس ایس ابراہم لنکن“، دو فوجی سپلائی بحری جہازوں اور امریکی کوسٹ گارڈ کے دو جہازوں کے ہمراہ اس آپریشن میں شریک رہے، جبکہ امریکی فضائیہ کے طیاروں نے بھی پروازیں کیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکوم نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ بحیرہ عرب میں اس مشترکہ بحری سفر کو ”آپریشنل تیاریوں کا مظاہرہ“ قرار دیتے ہوئے اسے طاقت کے ذریعے امن کے طور پر پیش کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے