کل سے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر پر احتجاجی دھرنا ہوگا، محمود خان اچکزئی

محمود خان اچکزئی نے سوشل میڈیا فلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ کل سے پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر پر امن احتجاجی دھرنا شروع ہوگا ہمارے مطالبات ہم کل دھرنے میں رکھیں گے اور مطالبات تسلیم ہونے تک دھرنا جاری رہے گا مطالبات تسلیم کرنے میں خدانخواستہ کچھ غلط ہوا تو زمہ دار حکومت ہوگی۔ہ ونا تو یہ چاہئے تھا کہ سپریٹنڈنٹ جیل اور جس کرنل نے یہ جرم کیا ہے اسے پارلیمنٹ میں پیش کیا جاتا۔سب اراکین اسمبلی وعدہ کریں کہ وہ دھرنے میں شریک ہونگے۔کب تک بیٹھیں گے؟ یہ اللہ کو معلوم ہے۔۔۔ اور پھر اٹھنے والی بات نہیں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں