پاکستان کی جانب سے افغانستان پر کیے گئے فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، بھارت
ویب ڈیسک : افغانستان پر پاکستان کے فضائی حملوں کے بارے میں میڈیا کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا ”بھارت پاکستان کی جانب سے افغان علاقے پر کیے گئے فضائی حملوں کی شدید مذمتکرتی ہےجس کے نتیجے میں رمضان کے مقدس مہینے میں خواتین اور بچوں سمیت عام شہریوں کی اموات ہوئے بیان میں مزید کہا ہے کہ ’یہ پاکستان کی طرف سے اپنی اندرونی ناکامیوں کو بیرونی پلیٹ فارم پر پیش کرنے کی ایک اور کوشش ہےہندوستان افغانستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور آزادی کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔“
Load/Hide Comments


