پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد مارچ 11, 2026مارچ 11, 2026 0 تبصرے پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے وشاپ پل کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد پولیس کے مطابق لاش شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال پنجگور منتقل کر دی گئی ہے جس کی شناخت ضمیر ولد ناصر کے نام سے ہوگیا ہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)