تفتان، مغربی بلوچستان میں مسلح افراد کے حملے میں پانچ ایرانی پولیس اہلکار جان سے گئے
ویب ڈیسک : ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق مغربی بلوچستان کے علا قے تفتان میں ایرانی پولیس کی گشتی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار اور ایک شہری جان سے گئے ہیں تاہم ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے
Load/Hide Comments


