ایران، دنیا کی سب سے بڑی پارس گیس فیلڈ پر فضائی حملہ، پاسدارانِ انقلاب کا عرب ممالک پر حملوں کی وارننگ جاری

ویب ڈیسک : پاسدارانِ انقلاب سے منسلک نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق جنوبی پارس گیس فیلڈ میں ایران کے پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر فضائی حملے ہوئے ہیں۔دوسری جانب نیم سرکاری خبر ایجنسی فارس کے مطابق گیس فیلڈ میں آگ لگی ہوئی ہے اور وہاں فائر اور ریسکیو اداروں کے اہلکار موجود ہیں۔جنوبی پارس دنیا کی سب سے بڑی گیس فیلڈ ہے، جہاں قطر اور ایران دونوں کے مراکز موجود ہیں۔تسنیم کے مطابق یہ حملہ بدھ کی صبح ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں