خضدار، کرخ میں ہینڈ گرینڈ پھٹنے سے چرواہا زخمی ہوگیا
خضدار(این این آئی) کرخ میں ہینڈ گرینڈ پھٹنے سے چرواہا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کرخ کے علاقے میں چرواہے کو ایک ہینڈ گرینڈ ملا جس پر اس نے پتھر مارا اوروہ زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں چرواہا زخمی ہوگیاجسے فوری طورپر ہسپتال پہنچادیا گیا۔
Load/Hide Comments


