علاقائی اور عالمی صورتحال، وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے علاقائی اور عالمی صورت حال پر آج کابینہ اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت خارجہ حکام اور دیگر اعلیٰ عہدے دار شریک ہوں گے۔ اجلاس میں مذاکرات کے بعد کی صورت حال پر گفتگو کی جائےگی۔ وزیر اعظم اپنے دورہ سعودی عرب و ترکیہ سے متعلق بھی کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔
Load/Hide Comments


