تربت، درمکول پیدراک میں فائرنگ کا واقعہ، 3 افراد جان کی بازی ہار گئے
تربت (انتخاب نیوز)پولیس ذرائع کے مطابق درمکول پیدراک کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں شاہ بیگ ولد سردار عزیز، امان اللہ ولد شیر محمد اور الطاف حسین ولد مراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔پولیس ٹیم علاقے کی طرف روانہ ہوگئی ہے۔
Load/Hide Comments


