کوئٹہ،کلی اغبرگ میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، جوابی کارروائی میں 5 مبینہ حملہ آور ہلاک،پولیس ذرائع

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ بلیلی کے علاقے کلی اغبرگ میں واقع پولیس چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا ،پولیس کی جانب سے جوابی کارروئی کی گئی جس کے نتیجے میں 5مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گئے جبکہ علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں