حکومت کی نافذ کردہ شق میں کوئی بھی وزیراعلیٰ کی حیثیت پر اثر انداز نہیں ہوتی ، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے نافذ کردہ آرٹیکل 232 اور 234 کی کوئی بھی شق وزیراعلیٰ اور کابینہ کی حیثیت پر اثر انداز نہیں ہوتی؛ وہ اس وقت تک وزیراعلیٰ برقرار رہتے ہیں جب تک کہ صوبائی اسمبلی تحریکِ عدم اعتماد کے ذریعے انہیں ہٹا نہ دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں