وڈھ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
خضدار (نمائندہ خصوصی) وڈھ کلی صالح محمد روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے حاصل خان ولد الہی بخش جاں بحق ، اطلاع ملتے ہی لیوزفورس اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی
Load/Hide Comments


