ایران میں 5.6 شدت کا زلزلہ، 40 افراد زخمی

تہران(شِنہوا)ایران کے مغربی صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد کے شہر سی سخت میں بدھ کی شب آنیوالے 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ایسنا نیوز ایجنسی نے بتایا کہ اس زلزلے نے شہر میں عمارتوں، بنیادی ڈھانچوں اور سڑکوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے اور بجلی اور پانی کے نیٹ ورک میں تعطل ڈال دیا ہے۔10

اپنا تبصرہ بھیجیں