افغانستان:این ڈی ایس کے ڈپٹی ہیڈ کی گا ڑی پر فائرنگ،2افراد ہلاک

کابل:افغانستان کے صوبہ ہرات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلا ہوگئے ہیں صوبہ ہرات کے گورنر وحید قتالی نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سعید مختار کے علاقے میں نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی کے ڈپٹی ہیڈ کی گاڑی کو نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں