ڈاکٹر سلیم ابڑو ڈی جی ہیلتھ بلوچستان تعینات
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان میں تقرر وتبادلے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم ایس بی ایم سی ہسپتال ڈاکٹر سلیم ابڑو کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان تعینات کر دیا گیا جبکہ ان کے پیشرو ڈاکٹر فہیم آفریدی کو محکمہ صحت رپورٹ کرنے کو ہدایت کی گئی ہے
Load/Hide Comments