سینیٹ الیکشن، بلوچستان کے 4امیدوار دستبردار،
کوئٹہ:بلوچستان سینیٹ انتخابات 4امیدوار دستبردار ہوگئے اب 12نشستوں پر32امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا کاغذات نامزدگی فارم واپس لینے کی وقت ختم ہوگیا ہے صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ انتخابات بلوچستان سینیٹ انتخابات سے 4امیدوار دستبردار ہوگئے 12نشستوں پر اب 32امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا کاغذات نامزدگی فارم واپس لینے کی وقت ختم ہوگیا بلوچستان عوامی پارٹی کے اورنگزیب جمالدینی خلیل جارج خواتین نشست پر شانیہ خان پاکستان تحریک انصاف کے ظہور آغا سینیٹ انتخابات لڑنے سے دستبردار ہوگئے۔
Load/Hide Comments


