قلندرز کا ٹاس جیت کر کراچی کنگز کیخلاف میچ میں فیلڈنگ کا فیصلہ
لاہور قلندرز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے،فوٹو، اسکرین گریب، جیو سوپر
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 6 کے 11 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کا گیارہواں میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
Load/Hide Comments


