بی این پی مینگل نسیمہ احسان شاہ کامیاب

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سینیٹ الیکشن، کوئٹہ میں نتائج کا سلسلہ جاری، خواتین کی نشست پربی این پی مینگل کی امیدوار نسیمہ احسان شاہ نے21ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں