ارب پتی جاپانی شخص کا آٹھ افراد کو چاند کی سیر کرانے کاا علان
ٹوکیو :جاپان کے امیر کبیر آن لائن ڈیزائنر یوسکو میزاوا کی جانب سے دنیا بھر میں سے 8 افراد کو اپنے ساتھ چاند کی سیر پر جانے کی دعوت دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والے ارب پتی آن لائن فیشن تائیکون یوسکو میزاوا کی جانب سے دنیا بھر سے 8 افراد کو اپنے ساتھ چاند پر لے جانے کا اعلان کیا
Load/Hide Comments


