پی ڈی ایم کا نہیں اپوزیشن کا حصہ ہوں، محسن داوڑ

اسلام آباد:پختون تحفظ مومنٹ کے رہنما ء ایم این اے محسن داوڑ نے کہا ہے کہ میں پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بلکہ اپوزیشن کا حصہ ہوں سمبلی اجلاس میں شرکت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں وزیر اعظم کو اعتماد کاووٹ نہیں دوں گا،پی ڈی ایم کی جانب سے بائیکاٹ کے بارے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں اپوزیشن کا نہیں بلکہ پی ڈی ایم کا نہیں بلکہ اپوزیشن کا حصہ ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں