شہزادہ ہیری اور میگھن کا انٹرویوکے بعد برطانوی شاہی خاندان کا ہنگامی اجلاس طلب

لندن:امریکی میزبان اوپرا ونفری کے ساتھ ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے انٹرویو کے بعد برطانوی شاہی خاندان کا ایک ہنگامی اجلاس ہوا ہے جس میں کئی سینیئر افراد نے شرکت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی میزبان اوپرا ونفری کے ساتھ ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے انٹرویو کے بعد برطانوی شاہی خاندان کا ایک ہنگامی اجلاس ہوا ہے جس میں کئی سینیئر افراد نے شرکت کی ہے تاہم اس حوالے سے شاہی خاندان کی جانب سے کسی قسم کی کوئی وضاحت یا بیان جاری نہیں کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں