واہ کینٹ کے علاقے میں عامل نے 16 سالہ مرید کو قتل کردیا
راولپنڈی:واہ کینٹ کے علاقے میں عامل نے 16 سالہ مرید کو قتل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق عامل سرور شاہ نے تلخ کلامی پر مرید کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا، مرید ناصر حسین کی لاش بل درگاہ کے قریب سے برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق مرید 2 روز سے گھر سے لاپتا تھا، 16 سالہ نوجوان کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


