صادق سنجرانی دوبارہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے
اراکین سینیٹ نے ایک دوسرے کیخلاف بینچوں پر کھڑے ہو کر نعرہ بازی کی،
تفتفصیلات کی مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار صادق سنجرانی دوبارہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں جبکہ ان کے مخالف پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی 7ووٹوں سے ہار گئے، ایوان میں شور شرابے کے باعث دوبارہ گنتی کی گئی دوبارہ گنتی کرنے کے بعد فاروق نائیک نے 7ووٹ مسترد کئے جانے کو چیلنج کر دیا،محسن عزیز کا جواب کہیں نہیں لکھا کہ نام پر مہر لگائیں۔ پرائیذڈن افسر نے کہا کہ مصدق حسین صاحب آپ مجھے نہ سکھائیں کہ کیا کرنا ہے۔صادق سنجرانی 48ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ یوسف رضا گیلانی کے 42ووٹ ہوئے جبکہ 7ووٹ نام پر مہر لگانے پر مستردکر دئے گئے
Load/Hide Comments


