صادق سنجرانی نے دوبارہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

صادق سنجرانی نے اپنی عہدے کا حلف اٹھا لیا اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کا آغاز کرانے کیلئے بیلیٹ بکس کو سیل کروا کر انتخابات دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت کی۔صادق سنجرانی کے زیر نگرانی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کیلئے ووٹ جاری ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں