اوستہ محمد، پولیس حوالدارکو ڈاکوؤں نے اغواء کر لیا

اوستہ محمد :کیٹل فارم تھانہ کے حدود محبت شاخ سے پولیس حوالدار کو اغوا کر لیا گیا چار موٹر سائیکل پر چار ڈاکووں نیاسلحہ کے زور پر اغوا کیا عطلاعات کے مطابق گوٹھ عبدالکریم ببر جمالی کے رہائشی پولیس حوالدار عبدالوہاب ببر جمالی گھر جا رہا تھا کہ اسے گوٹھ کے قریب سے دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلحہ ڈاکووں نے اغوا کر لیا عبدالوہاب صحبت پور میں بطور پولیس حوالدار خدمات سر انجام دے رہا ہے اطلا ملتے ہی ایس ایچ او مقبول جمالی موقع پر پہنچ کر مغوی کی تلاش شروع کر دی تاہم کوئی بازیابی نہیں ہو سکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں