ٹرمپ نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، تہران غور کر رہا ہے،ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کی درخواست کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کرسکا ہے، اس لیے ٹرمپ نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، تہران اس پر غور کر رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں