تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر نے حلف اٹھالیا

ڈوڈوما: عیسائی اکثریتی ملک تنزانیہ کے صدر جون ماغوفولی کی اچانک موت کے بعد ملک کی مسلم نائب صدر سامیہ حسن نے صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کی مسلم نائب صدر سامیہ حسن نے ملک کی پہلی خاتون صدر ہونے کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔صدر جون ماغوفولی طبیعت کی ناسازی کے باعث انتقال کرکے گئے تھے جس کے بعد نائب صدر سامیہ حسن ملک کی پہلی خاتون صدر بن گئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں