برطانیہ میں متنازع پولیس بل کیخلاف مظاہرہ، 18 افراد گرفتار
لندن:برطانیہ میں پولیس اختیارات میں اضافیکا بل سامنے آنے کے بعد مظاہروں کا سلسلہ ملک بھر میں پھیل گیا۔پولیس نے مانچسٹر میں مظاہرہ کرنے والے 18 افراد کو گرفتار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسٹل کے بعد لندن، نوٹنگھم، باتھ، فال ماوتھ اور مانچسٹر میں بھی مظاہرے ہوئے۔پولیس نے مانچسٹر میں مظاہرہ کرنے والے 18 افراد کو گرفتار کرلیا۔
Load/Hide Comments


